اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِم کے معانیدیکھیے
مُلائِم کے اردو معانی
صفت
- مناسب، موافق، سزاوار، زیبا
- (مجازاً) نرم، گداز
- گدگدا
- پلپلا
- اتنا نرم کہ آسانی سے مڑ جائے، خم پذیر، مڑ جانے والا (دھات وغیرہ)
- (کنایۃً) خستہ، (مراداً) اچھا، بہتر
- جس میں سختی نہ ہو، نرمی، مروت اور رعایت سے پیش آنے والا، رحم دل (شخص)
- کیفیات سے متاثر ہونے والا (دل، مزاج وغیرہ)
- جو ناگوار نہ گزرے، جو دل پر گراں نہ ہو دلکش اور دل گداز (تحریر، گفتگو وغیرہ)
- حلیم، بردبار
- ہلکا، مندا، دھیما، خفیف، قابل برداشت
- (بقال) جھکتا ہوا
- گات، پتلا
English meaning of mulaa.im
मुलाइम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नर्म, कोमल, नाजुक, मृदुल, लतीफ़, सूक्ष, मधुर, शीरीं, धीमा, ठंडा।
- नर्म, कोमल, नाजुक, मृदुल, लतीफ़, सूक्ष, मधुर, शीरीं, धीमा, ठंडा।
مُلائِم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلائِم)
مُلائِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔