تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاحَظَہ فَرمانا" کے متعقلہ نتائج

مُلاحَظَہ

۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔

مُلاحَظَہ ہو

کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔

مُلاحَظَہ شُد

دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)

مُلاحَظَہ ہونا

ملاحظہ کرنا کا لازم

مُلاحَظَہ والا

ملاحظہ کا ، بامروّت ، لحاظ والا ؛ رسوخ والا ، سفارش والا

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

مُلاحَظَہ کَرنا

۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔

مُلاحَظَہ رَکھنا

مروّت کرنا ، لحاظ رکھنا ، پاس کرنا ۔

مُلاحَظَہ کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

مروّت والے سے مروّت کی جاتی ہے

مُلاحَظَہ میں ہونا

کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا

مُلاحَظَہ میں آنا

نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا

مُلاحَظَہ سے گُزَرنا

۔نظرسےگزرنا۔دیکھنے میں آنا۔

مُنہ مُلاحَظَہ

منھ دیکھے کا لحاظ ، ظاہری مروت ، لحاظ یا پاس ، رو رعایت ۔

آنکھ سے ملاحظہ کرنا

بچشم خود دیکھنا

آپ کا مُلاحَظَہ ہے

آپ کے لحاظ اور مروت سے (ایسا کرنے یا نہ کرنے پر) مجبور ہوں

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے

مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاحَظَہ فَرمانا کے معانیدیکھیے

مُلاحَظَہ فَرمانا

mulaahaza farmaanaaमुलाहज़ा फ़रमाना

اصل: عربی

محاورہ

مادہ: مُلاحَظَہ

  • Roman
  • Urdu

مُلاحَظَہ فَرمانا کے اردو معانی

  • ۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔
  • ۲۔ رک : ملاحظہ کرنا (بڑے یا بزرگ نیز احترام کے لیے مستعمل) ۔

Urdu meaning of mulaahaza farmaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ Gaur karnaa, dekhana niiz pa.Dhnaa, mutaalaa karnaa (umuuman kisii afsar, haakim ya buzurg ka kisii tahriir kii durustii ke li.e)
  • ۲۔ ruk ha mulaahizaa karnaa (ba.De ya buzurg niiz ehtiraam ke li.e mustaamal)

English meaning of mulaahaza farmaanaa

  • inspect, examine
  • look attentively
  • to pay attention, to see, to examine, to inquire, to check, to read (often to see or overview an article by an officer or honored one)

मुलाहज़ा फ़रमाना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान देना, निरिक्षण करना, पड़ताल करना, जांचना, देखना तथा पढ़ना (प्रायः किसी अधिकारी, अफसर या समानित का किसी लेख को देखने के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلاحَظَہ

۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔

مُلاحَظَہ ہو

کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔

مُلاحَظَہ شُد

دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)

مُلاحَظَہ ہونا

ملاحظہ کرنا کا لازم

مُلاحَظَہ والا

ملاحظہ کا ، بامروّت ، لحاظ والا ؛ رسوخ والا ، سفارش والا

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

مُلاحَظَہ کَرنا

۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔

مُلاحَظَہ رَکھنا

مروّت کرنا ، لحاظ رکھنا ، پاس کرنا ۔

مُلاحَظَہ کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

مروّت والے سے مروّت کی جاتی ہے

مُلاحَظَہ میں ہونا

کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا

مُلاحَظَہ میں آنا

نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا

مُلاحَظَہ سے گُزَرنا

۔نظرسےگزرنا۔دیکھنے میں آنا۔

مُنہ مُلاحَظَہ

منھ دیکھے کا لحاظ ، ظاہری مروت ، لحاظ یا پاس ، رو رعایت ۔

آنکھ سے ملاحظہ کرنا

بچشم خود دیکھنا

آپ کا مُلاحَظَہ ہے

آپ کے لحاظ اور مروت سے (ایسا کرنے یا نہ کرنے پر) مجبور ہوں

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے

مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاحَظَہ فَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاحَظَہ فَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone