تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَصَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُخْتَصَر کَرْنا

muKHtasar karnaaमुख़्तसर करना

مادہ: مُخْتَصَر

Roman

مُخْتَصَر کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • گھٹانا، کم کرنا، چھانٹنا، اجمال سے کام لینا، اختصار کرنا

Urdu meaning of muKHtasar karnaa

Roman

  • ghaTaanaa, kam karnaa, chhaanTnaa, ijmaal se kaam lenaa, iKhatisaar karnaa

English meaning of muKHtasar karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to abridge, to abbreviate, to epitomize, to summarize, to shorten, to curtail

मुख़्तसर करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • घटाना, कम करना, छाँटना, सारांश से काम लेना, संक्षेप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَصَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَصَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone