تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْتَلِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَلِف کے معانیدیکھیے
مُخْتَلِف کے اردو معانی
صفت
-
جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا
مثال - ہر آدمی کی سمجھ مختلف ہوتی ہے
- اختلاف کیا ہوا
- طرح طرح کے، قسم قسم کے، الگ الگ، جدا جدا، متفرق، ناموافق، ان میل، بے میل، بے جوڑ، اختلاف کرنے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سے
منفرد ہم غم حالات لیے پھرتے ہیں
مری روشنی ترے خد و خال سے مختلف تو نہیں مگر
تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے
صدائیں ایک سی یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
ذرا سا مختلف جس نے پکارا یاد رہتا ہے
English meaning of muKHtalif
Adjective
-
different, dissimilar, unlike
Example - Har aadami ki samajh mukhtalif hoti hai
- conflicting
- diverse, discordant, various, , incongruous, heterogeneous
मुख़्तलिफ़ के हिंदी अर्थ
مُخْتَلِف کے مترادفات
مُخْتَلِف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْتَلِف)
مُخْتَلِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔