تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَلِف الْمِزاج" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَلِف الْمِزاج کے معانیدیکھیے

مُخْتَلِف الْمِزاج

muKHtalif-ul-mizaajमुख़्तलिफ़-उल-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 2112121

Roman

مُخْتَلِف الْمِزاج کے اردو معانی

صفت

  • الگ الگ مزاج کے، قسم قسم کی طبیعتوں کے، مختلف الطباع

Urdu meaning of muKHtalif-ul-mizaaj

Roman

  • alag alag mizaaj ke, kism kism kii tabiiyto.n ke, muKhtlif alatbaaa

English meaning of muKHtalif-ul-mizaaj

Adjective

  • those whose nature is different from each other

मुख़्तलिफ़-उल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिनके स्वभाव एक दूसरे से अलग हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَلِف الْمِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَلِف الْمِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone