تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْتار کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتار کار کے معانیدیکھیے
مُخْتار کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ
- ڈائرکٹر، سپرنٹنڈنٹ، منیجر، کمشنر، وکیل، سربراہِ کار، مہتمم، متولّی، منصرم
شعر
دن رات مجھ پہ کرتے ہو کتنے حسین ظلم
بالکل مری پسند کے مختار کار ہو
English meaning of muKHtaar-e-kaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word
- agent, authorized manager, attorney, superintendent, manager
मुख़्तार-ए-कार के हिंदी अर्थ
مُخْتار کار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْتار کار)
مُخْتار کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔