تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتارِ عام" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتارِ عام کے معانیدیکھیے

مُخْتارِ عام

muKHtaar-e-'aamमुख़्तार-ए-'आम

اصل: عربی

وزن : 22221

موضوعات: قانونی

مُخْتارِ عام کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد، مرکب لفظ

  • وہ شخص جس کے نام مختار نامۂ عام ہو اور جسے سب باتوں کا اختیار دیا گیا ہو، وہ گماشتہ جسے عام باتوں کا اختیار دیا گیا ہو

English meaning of muKHtaar-e-'aam

Noun, Masculine, Singular, Compound Word

  • general attorney or agent

मुख़्तार-ए-'आम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन, संयुक्त शब्द

  • वह व्यक्ति जिसे किसी रियासत में सारे अधिकार प्राप्त हों, वह प्रतिनिधि जिसे किसी तरफ से सब प्रकार के कार्य विशेषतः आर्थिक या क़ानूनी कार्य करने का अधिकार प्राप्त हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتارِ عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتارِ عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone