تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْلِص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْلِص کے معانیدیکھیے
مُخْلِص کے اردو معانی
صفت
- جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا
- اخلاص کیش (مکتوب نگار خط کے آخر میں اپنے نام کی بجائے یا نام سے پہلے استعمال کرتا ہے)
- (لشکری زبان) مجرد، بن بیاہا، کنوارا، بے زن و فرزند، ببیانہ کا نقیص
اسم، مذکر
- سچا دوست، پکا دوست، یار غار، یارصادق، دوست صادق
English meaning of muKHlis
मुख़्लिस के हिंदी अर्थ
مُخْلِص کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْلِص)
مُخْلِص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔