تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْلِص" کے متعقلہ نتائج

پُرکار

موٹا، دبیز

پرکار

compass, kinds

پرَکار

difference, disparity

پَرْکارِ مُتَناسِبَہ

ریاضی کی اشکال بنانے کا آلہ.

پَرْکارِ تَقْسِیم

وہ دو شاخہ لوہے کا آلہ جو مساعت میں تقسیم کے کام میں آتا ہے،انگ: Divider.

پَرْکاری

پرکار سے بنایا یا کھین٘چا ہوا (خط وغیرہ)

پُرْکاری

چالاکی، ہوشیاری، عیاری، مکاری، پرتکلف، سیاناپن

پُر کارْیَہ

شہر کا معاملہ

لَن٘گْڑی پَرْکار

پرکار کی ایک قسم .

نُقطَۂ پَرکار

کس اضا(۔۔۔فت پ ، سک ر) امذ ۔

گَن٘جِ پَرکار

وہ ظرف جس میں پرکار اور متعلقہ اوزار رکھتے ہیں.

سادَہ پُرْکار

بظاہر بھولا بھالا مگر فی الواقع چالاک، شوخ و عیّار معشوق

رَمْشی پرکار

(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

سادَہ و پُرْکار

آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند

خَطِّ پَرْکار

circular, curly lines

خوش پُرْکار

حسین و جمیل ، سڈول ، خوش وضع .

سُرْمَئی پَرْکار

(مُصوّری) سُرمے کی قلم کی پرکار.

نانا پَرکار

رک : نانا بھانت ۔

خَطِ پَرْکار

circular, curly lines

گولی کی پَرْکار

(نجاری) لکڑی کی گولائی ناپنے کا پرکار

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْلِص کے معانیدیکھیے

مُخْلِص

muKHlisमुख़्लिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَلَصَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْلِص کے اردو معانی

صفت

  • خالص، سچا، صادق، راست باز، باوفا، وفادار، باوقار

    مثال مخلص لوگ زندگی میں کم ہوتے ہیں، لیکن جب مل جائیں تو ان کا ساتھ زندگی کو آسان بنا دیتا ہے اگر آپ کا کوئی دوست مخلص ہے تو آپ کو اس کی وفاداری پر کبھی شک نہیں کرنا چاہیے مخلص دوست ہمیشہ مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، چاہے حالات جیسے بھی ہوں

  • (لشکری زبان) مجرد، کنوارا، بن بیاہا، بے زن و فرزند

اسم، مذکر

  • سچا دوست، پکا دوست، یارِغار، یارِ صادق، دوست صادق
  • جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص
  • اخلاص کیش (مکتوب نگار خط کے آخر میں اپنے نام کی بجائے یا نام سے پہلے استعمال کرتا ہے)

    مثال اسکے پہلے مخلص نے بھی نیازنامہ بھیجا ہے ملاحظہ ہوا ہوگا (۱۸۶۳ ، انشائِ بہارِ بے خزاں ۔ ۳۲) ازراہِ کرم اس خط کا دو حرفی جواب ضرور دیں ۔ مخلص ، محمد اقبال (۱۹۳۷ ، اقبال نامہ ، ۲ : ۲۴)

شعر

Urdu meaning of muKHlis

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n ko.ii banaavaT na ho, Khuluus vaala, Khaalis, siidhaa, sachchaa, saadiq, raast baaz, baavaqaar, khara, vafaadaar, be kapaT, baavafa
  • (lashkarii zabaan) mujarrid, bin byaahaa, ku.nvaaraa, be zan-o-farzand, babyaanaa ka naqiis
  • sachchaa dost, pakka dost, yaar-e-Gaar, yaar saadiq, dost saadiq

English meaning of muKHlis

Adjective

  • candid, true, unfeigned, real, loyal, pure

    Example Mukhlis dost hamesha mushkil vaqt mein aap ke sath khade rahte hain, chahe laahaat jaise bhi hon Agar aap ka koi dost mukhlis hai to aap ko us ki vafadaari par kabhi shak nahin karna chahiye

  • ( Slang Language) unmarried, virgin

Noun, Masculine

  • close friend, true friend, sincere friend
  • without hypocrisy
  • sincere, true, unfeigned, yours sincerely (used as complimentary closing of a letter )

मुख़्लिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शुद्ध, खरा, सच्चा, निश्छल, निष्ठावान, सद्भावक

    उदाहरण अगर आपका कोई दोस्त मुख़्लिस है तो आपको उसकी वफ़ादारी पर कभी शक नहीं करना चाहिए मुख़्लिस दोस्त हमेशा मुश्किल वक़्त में आपके साथ खड़े रहते हैं, चाहे हालात जैसे भी हों

  • ( बाज़ारी भाषा) बिन-बियाहता, अविवाहित, कुँवारा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घनिष्ट मित्र, सच्चा मित्र, घनिष्ट मित्र, निकट मित्र
  • जिसमें कोई बनावट न हो
  • श्रद्धा रखने वाला, निष्ठावान (पत्र लिखने वाला पत्र के अंत में अपने नाम के स्थान पर या उसके पहले अपने नाम का प्रयोग करता है)

مُخْلِص کے مترادفات

مُخْلِص کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرکار

موٹا، دبیز

پرکار

compass, kinds

پرَکار

difference, disparity

پَرْکارِ مُتَناسِبَہ

ریاضی کی اشکال بنانے کا آلہ.

پَرْکارِ تَقْسِیم

وہ دو شاخہ لوہے کا آلہ جو مساعت میں تقسیم کے کام میں آتا ہے،انگ: Divider.

پَرْکاری

پرکار سے بنایا یا کھین٘چا ہوا (خط وغیرہ)

پُرْکاری

چالاکی، ہوشیاری، عیاری، مکاری، پرتکلف، سیاناپن

پُر کارْیَہ

شہر کا معاملہ

لَن٘گْڑی پَرْکار

پرکار کی ایک قسم .

نُقطَۂ پَرکار

کس اضا(۔۔۔فت پ ، سک ر) امذ ۔

گَن٘جِ پَرکار

وہ ظرف جس میں پرکار اور متعلقہ اوزار رکھتے ہیں.

سادَہ پُرْکار

بظاہر بھولا بھالا مگر فی الواقع چالاک، شوخ و عیّار معشوق

رَمْشی پرکار

(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

سادَہ و پُرْکار

آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند

خَطِّ پَرْکار

circular, curly lines

خوش پُرْکار

حسین و جمیل ، سڈول ، خوش وضع .

سُرْمَئی پَرْکار

(مُصوّری) سُرمے کی قلم کی پرکار.

نانا پَرکار

رک : نانا بھانت ۔

خَطِ پَرْکار

circular, curly lines

گولی کی پَرْکار

(نجاری) لکڑی کی گولائی ناپنے کا پرکار

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْلِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْلِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone