تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْلِص" کے متعقلہ نتائج

خالِص

جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہ ہو، کھرا، بے میل

خالِصَہ

خالص .

خالِصانَہ

مخلصانہ ، خلوص سے .

خالِص لوہا

یہ لوہے کی خالص شکل ہے بگ آئرن کو ابال کر ساری کثافتوں کو دور کیا جاتا ہے یہ لوہا ریشہ دار اور نرم ہوتا ہے ، اس میں شکستگی نہیں ہوتی .

خالِصَتاً

رک : خالصاً .

خالِص رَن٘گ

وہ رن٘گ جو مرکب نہ ہو بلکہ قائم بالذات ہو وہ خود کسی رن٘گ سے نہ بنے اور اس سے دوسرے رن٘گ بنائے جائیں اس طرح ک تین رن٘گ سرخ ، نیلا اور زرد خالص رن٘گوں سے تیار کیے جاتے ہیں .

خالِص عَلامات

(کتب خانہ) ایک ہی قسم کے علامات یعنی اعداد یا حروف جو درجہ بندی کے ضابطہ میں ہر مضمون کے لیے مقرر ہوتی ہیں .

خالِصاً

رک : خالص (صفت) سے منسوب یا متعلق .

خالِصَہ اَراضی

khalsa, crown or state land

خالِصَہ دِیوان

سکھوں کی انجمن .

خالِص پَن

خالص (رک) کا اسم کیفیت . خالص ہونے کی حالت .

خالِصْتان

سکھوں کا دیرینہ مطالبہ کہ ہندوستانی پنجاب میں سکھ اکثریت والے علاقوں میں خالصتان کی (پنجاب) ریاست بنالی جائے ، جہاں صرف سکھوں کی حکومت ہو .

خالِصاً لِلّٰہ

محضِ اللہ کی خوشنودی کے لیے ، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے .

خالِص فَصْل

(تعمیرات) پل یا دوسری عمارتوں کی تعمیر میں ایک خاص دوری رکھنے کا پیمانہ .

خالِص کِشْت

(حاتیات) وہ غذائی واسطہ جس میں صرف ایک ہی نوع کے خرد نامیے نمو پارہے ہوں .

خالِصاً لِوَجہِ اللہ

محض اللہ کی خوشنودی کے لیے، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے

خالِص کَرنا

سونے یا کسی قیمتی دھات کو بے میل کرنا ، صاف کرنا .

خالِص جَنگَل

(جنگلات) ایسا جنگل جس میں ایک ہی قسم کے درخت ہوں .

خالِص لَکِیر

(اصطلاح علم سائنس) مینڈل کے اصول کے مطابق بیچ کے اوپر پائی جانے والی وہ حد جس کے آگے مزید انتخاب کوئی اثر نہ ڈال سکے .

خالِص نِیَّت

پاک طینت ، صاف دل ، صاف نیت .

خالِص کاشْت

(سائنس) فطرتی طور پر مِلواں حالت میں پائے جاتے ہیں خرد نامیوں کو فعلیاتی اور دیگر خصوصی تحقیق کے لیے ، فطروں ، نخز ، حیوبوں اور خلیوں کی علیحدہ کشت بنائی جاتی ہے .

خالِصَتاً لِوَجْہِ اللّٰہ

رک : خالصاً لِوَجْہِ اللہ

خالِص گُھماؤ

(طبیعات) کسی آن میں خالص گھماؤ کا ایک محور ہمیشہ موجود ہوتا ہے یعنی جسم کو ایک محل سے دوسرے محل میں کسی نقطہ کے گرد حرکت انتقالی کے بغیر محض گھماؤ سے منتقل کرسکتے ہیں .

خالِص حِسِّیَت

(نفسیات) لمس کرنے یا چھو کر معلوم کرنے کا عمل

خالِصُ الاَصْل

‘खालिसुम्नस्ल ।

خالِصُ النَّسْل

जिसके वंश में कोई दोष न हो, कुलीन ।

خالِصُ الاِخْلاص

اپنے خلوص میں بے لوث و بے غرض ، محب صادق .

نُقرَہ خالِص

وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو ، نقرئہ سیم ، خالص چاندی ۔

رِہْنِ خالِص

حقیقی رہن، اصل گرو

شَہْدِ خالِص

وہ شہد جس میں ملاوٹ نہ ہو

مُنافَعِ خالِص

net profit

نا خالِص

دوسری چیز سے مخلوط، گندا، میلا، غیر خالص

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

رَنگِ خالِص

(رن٘گَائی) وہ رن٘گ جو مُرَ کب نہ ہو بلکہ قائم بالذّات ہو ، جو خود کسی رنگ سے نہ بنے اور اُس سے دُوہرے رنگ بنائے جائیں اس طرح کے تین رنگ سُرخ ، نِیلا یا زرد رنگ اصلی رنگ کہلاتے ہیں.

دَمِ خالِص

خالص خون، صاف خون، اچّھا خون جس میں کوئی فساد نہ ہو

فِکْرِ خالِص

(فلسفہ) وہ تفکّر جو صرف محسوسات کے ساتھ مخصوص ہے، فکرِ مجرّد

آبِ خالِص

مطلق پانی جو نمک ریت وغیرہ سے پاک ہو اور کشید کیا ہوا یا کسی پھل وغیرہ سے نکالا ہوا بھی نہ ہو ، آب مضاف کی ضد

زَرِ خالِص

خالص سونا، اصلی سونا، مال و دولت

سُودِ خالِص

(بنکاری) سُود کی جِتنی رقم بعد وضعِ اخراجات باقی رہے .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

نِکاسیِ خالِص

net assets

وُجُودِ خالِص

رک : وجودِ بحت ۔

سِیمِ خالِص

(کنایۃً) گورا چٹّا، نرم

غِبِّ خالِص

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

نِیَّت خالِص رَکھنا

نیت اچھی یا صاف رکھنا۔

نِیَّت خالِص سے

خلوصِ نیت کے ساتھ ، صاف دل سے ، نیک نیتی سے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْلِص کے معانیدیکھیے

مُخْلِص

muKHlisमुख़्लिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَلَصَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْلِص کے اردو معانی

صفت

  • جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا
  • اخلاص کیش (مکتوب نگار خط کے آخر میں اپنے نام کی بجائے یا نام سے پہلے استعمال کرتا ہے)
  • (لشکری زبان) مجرد، بن بیاہا، کنوارا، بے زن و فرزند، ببیانہ کا نقیص

اسم، مذکر

  • سچا دوست، پکا دوست، یار غار، یارصادق، دوست صادق

شعر

Urdu meaning of muKHlis

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n ko.ii banaavaT na ho, Khuluus vaala, Khaalis, siidhaa, sachchaa, saadiq, raast baaz, baavaqaar, khara, vafaadaar, be kapaT, baavafa
  • iKhlaas kaish (maktuub nigaar Khat ke aaKhir me.n apne naam kii bajaay ya naam se pahle istimaal kartaa hai
  • (lashkarii zabaan) mujarrid, bin byaahaa, ku.nvaaraa, be zan-o-farzand, babyaanaa ka naqiis
  • sachchaa dost, pakka dost, yaar-e-Gaar, yaar saadiq, dost saadiq

English meaning of muKHlis

Adjective

Noun, Masculine

  • close friend, true friend, sincere friend

मुख़्लिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें कोई बनावट न हो, निश्छल, खरा, सच्चा
  • श्रद्धा रखने वाला, निष्ठावान, सद्भावक (पत्र लिखने वाला पत्र के अंत में अपने नाम के स्थान पर या उसके पहले अपने नाम का प्रयोग करता है)
  • ( बाज़ारी भाषा) बिन-बियाहता, अविवाहित, कुँवारा, निःसंतान

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घनिष्ट मित्र, सच्चा मित्र

مُخْلِص کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خالِص

جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہ ہو، کھرا، بے میل

خالِصَہ

خالص .

خالِصانَہ

مخلصانہ ، خلوص سے .

خالِص لوہا

یہ لوہے کی خالص شکل ہے بگ آئرن کو ابال کر ساری کثافتوں کو دور کیا جاتا ہے یہ لوہا ریشہ دار اور نرم ہوتا ہے ، اس میں شکستگی نہیں ہوتی .

خالِصَتاً

رک : خالصاً .

خالِص رَن٘گ

وہ رن٘گ جو مرکب نہ ہو بلکہ قائم بالذات ہو وہ خود کسی رن٘گ سے نہ بنے اور اس سے دوسرے رن٘گ بنائے جائیں اس طرح ک تین رن٘گ سرخ ، نیلا اور زرد خالص رن٘گوں سے تیار کیے جاتے ہیں .

خالِص عَلامات

(کتب خانہ) ایک ہی قسم کے علامات یعنی اعداد یا حروف جو درجہ بندی کے ضابطہ میں ہر مضمون کے لیے مقرر ہوتی ہیں .

خالِصاً

رک : خالص (صفت) سے منسوب یا متعلق .

خالِصَہ اَراضی

khalsa, crown or state land

خالِصَہ دِیوان

سکھوں کی انجمن .

خالِص پَن

خالص (رک) کا اسم کیفیت . خالص ہونے کی حالت .

خالِصْتان

سکھوں کا دیرینہ مطالبہ کہ ہندوستانی پنجاب میں سکھ اکثریت والے علاقوں میں خالصتان کی (پنجاب) ریاست بنالی جائے ، جہاں صرف سکھوں کی حکومت ہو .

خالِصاً لِلّٰہ

محضِ اللہ کی خوشنودی کے لیے ، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے .

خالِص فَصْل

(تعمیرات) پل یا دوسری عمارتوں کی تعمیر میں ایک خاص دوری رکھنے کا پیمانہ .

خالِص کِشْت

(حاتیات) وہ غذائی واسطہ جس میں صرف ایک ہی نوع کے خرد نامیے نمو پارہے ہوں .

خالِصاً لِوَجہِ اللہ

محض اللہ کی خوشنودی کے لیے، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے

خالِص کَرنا

سونے یا کسی قیمتی دھات کو بے میل کرنا ، صاف کرنا .

خالِص جَنگَل

(جنگلات) ایسا جنگل جس میں ایک ہی قسم کے درخت ہوں .

خالِص لَکِیر

(اصطلاح علم سائنس) مینڈل کے اصول کے مطابق بیچ کے اوپر پائی جانے والی وہ حد جس کے آگے مزید انتخاب کوئی اثر نہ ڈال سکے .

خالِص نِیَّت

پاک طینت ، صاف دل ، صاف نیت .

خالِص کاشْت

(سائنس) فطرتی طور پر مِلواں حالت میں پائے جاتے ہیں خرد نامیوں کو فعلیاتی اور دیگر خصوصی تحقیق کے لیے ، فطروں ، نخز ، حیوبوں اور خلیوں کی علیحدہ کشت بنائی جاتی ہے .

خالِصَتاً لِوَجْہِ اللّٰہ

رک : خالصاً لِوَجْہِ اللہ

خالِص گُھماؤ

(طبیعات) کسی آن میں خالص گھماؤ کا ایک محور ہمیشہ موجود ہوتا ہے یعنی جسم کو ایک محل سے دوسرے محل میں کسی نقطہ کے گرد حرکت انتقالی کے بغیر محض گھماؤ سے منتقل کرسکتے ہیں .

خالِص حِسِّیَت

(نفسیات) لمس کرنے یا چھو کر معلوم کرنے کا عمل

خالِصُ الاَصْل

‘खालिसुम्नस्ल ।

خالِصُ النَّسْل

जिसके वंश में कोई दोष न हो, कुलीन ।

خالِصُ الاِخْلاص

اپنے خلوص میں بے لوث و بے غرض ، محب صادق .

نُقرَہ خالِص

وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو ، نقرئہ سیم ، خالص چاندی ۔

رِہْنِ خالِص

حقیقی رہن، اصل گرو

شَہْدِ خالِص

وہ شہد جس میں ملاوٹ نہ ہو

مُنافَعِ خالِص

net profit

نا خالِص

دوسری چیز سے مخلوط، گندا، میلا، غیر خالص

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

رَنگِ خالِص

(رن٘گَائی) وہ رن٘گ جو مُرَ کب نہ ہو بلکہ قائم بالذّات ہو ، جو خود کسی رنگ سے نہ بنے اور اُس سے دُوہرے رنگ بنائے جائیں اس طرح کے تین رنگ سُرخ ، نِیلا یا زرد رنگ اصلی رنگ کہلاتے ہیں.

دَمِ خالِص

خالص خون، صاف خون، اچّھا خون جس میں کوئی فساد نہ ہو

فِکْرِ خالِص

(فلسفہ) وہ تفکّر جو صرف محسوسات کے ساتھ مخصوص ہے، فکرِ مجرّد

آبِ خالِص

مطلق پانی جو نمک ریت وغیرہ سے پاک ہو اور کشید کیا ہوا یا کسی پھل وغیرہ سے نکالا ہوا بھی نہ ہو ، آب مضاف کی ضد

زَرِ خالِص

خالص سونا، اصلی سونا، مال و دولت

سُودِ خالِص

(بنکاری) سُود کی جِتنی رقم بعد وضعِ اخراجات باقی رہے .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

نِکاسیِ خالِص

net assets

وُجُودِ خالِص

رک : وجودِ بحت ۔

سِیمِ خالِص

(کنایۃً) گورا چٹّا، نرم

غِبِّ خالِص

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

نِیَّت خالِص رَکھنا

نیت اچھی یا صاف رکھنا۔

نِیَّت خالِص سے

خلوصِ نیت کے ساتھ ، صاف دل سے ، نیک نیتی سے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْلِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْلِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone