تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکِھیا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکِھیا کے معانیدیکھیے

مُکِھیا

mukhiyaaमुखिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مُکِھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سردار ، چودھری ، سرگروہ (خصوصا ً گانو کا)
  • خاص رہبر ، پیشوا ، سرکردہ ۔
  • ابتدا کرنے والا ، پیش قدمی کرنے والا
  • جڑ ، مبدا ؛ بانی مبانی .
  • ۔(ھ) مذکر۔ سردارافسر۔
  • ۔دیکھو مکھ ۔
  • ۔(ھ۔ بروزن سکھی)صفت۔ ایک قسم کا کبوتر جس کے سر اور بازؤں کے ایک ایک یادودو پر سفید ہوتےہیں۔؎

شعر

Urdu meaning of mukhiyaa

Roman

  • sardaar, chaudharii, sar giroh (Khusuusan gaanv ka)
  • Khaas rahbar, peshvaa, sarakardaa
  • ibatidaa karne vaala, peshaqadmii karne vaala
  • ja.D, mabdaa ; baaniimbaanii
  • ۔(ha) muzakkar। sardaar afsar
  • ۔dekho mukh
  • ۔(ha। barozan sakhii)sifat। ek kism ka kabuutar jis ke sar aur baaza.o.n ke ek ek ya do do par safaid hote hain।

English meaning of mukhiyaa

Noun, Masculine

  • Mukhiya, village headman or village head

मुखिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्राम पंचायत का प्रधान, जैसे- गाँव का मुखिया
  • सभापति
  • नेता; अगुआ
  • सबसे वरिष्ठ व्यक्ति।

مُکِھیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکِھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکِھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone