تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے" کے متعقلہ نتائج

مُکھڑا

چہرہ

مُوکھڑا

رک : مکھڑا ۔

مُکھڑا پِھرانا

منھ پھیرنا ، رُخ بدلنا ، بے رُخی برتنا ۔

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

مَکھوڑا

مکوڑا ، چیونٹا .

مَکھڑی

رک : مکڑی جو اس کا رائج املا ہے ۔

مِخَدَّہ

(طب) گال کے نیچے رکھنے کا تکیہ ، گل تکیہ

مَخْدَع

گھرمیں ذخیرہ یا خزانہ رکھنے کی جگہ، کوٹھری، گنجینہ

مُخادِع

دھوکا دینے والا، فریبی

مُخادَع

جسے دھوکا دیا جائے

چانْد سا مُکھڑا

چاند جیسا خوبصورت چہرہ

مُکھڑے پَہ پانی ہونا

چہرے پر رونق ہونا ؛ آب ہونا ۔

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں

جس کے دل میں رحم اور ترس نہیں وہ انسان نہیں، آئینے میں آدمی کی شکل دیکھ کر خود کو آدمی نہ سمجھو

اِنْعامِ خُدا

مالک کا انعام ، آقا کا تحفہ، خدا کی بخشش، اللہ کا انعام، ایشور کا تحفہ, بھگوان کا انعام

اِنْعامِ خُودی

خود پرستی کا بدلہ ، خود سری کا معاوضہ، خود رائی کا اجر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے کے معانیدیکھیے

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

mukh.Daa talvo.n ko na pahu.ncheमुखड़ा तलवों को न पहुँचे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے کے اردو معانی

  • ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

Urdu meaning of mukh.Daa talvo.n ko na pahu.nche

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs is qadar Khuubsuurat hai ki duusre shaKhs ke chehre ka rang is ke talvo.n ke rang ka muqaabala nahii.n kar saktaa (insaan kii rangat kii taariif me.n kahte hain), muqaabaltan ek insaan ka duusre insaan se kamtar honaa ; muqaable me.n bahut haqiir hai

मुखड़ा तलवों को न पहुँचे के हिंदी अर्थ

  • एक शख़्स इस क़दर ख़ूबसूरत है कि दूसरे शख़्स के चेहरे का रंग इस के तलवों के रंग का मुक़ाबला नहीं कर सकता (इंसान की रंगत की तारीफ़ में कहते हैं), मुक़ाबलतन एक इंसान का दूसरे इंसान से कमतर होना , मुक़ाबले में बहुत हक़ीर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکھڑا

چہرہ

مُوکھڑا

رک : مکھڑا ۔

مُکھڑا پِھرانا

منھ پھیرنا ، رُخ بدلنا ، بے رُخی برتنا ۔

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

مَکھوڑا

مکوڑا ، چیونٹا .

مَکھڑی

رک : مکڑی جو اس کا رائج املا ہے ۔

مِخَدَّہ

(طب) گال کے نیچے رکھنے کا تکیہ ، گل تکیہ

مَخْدَع

گھرمیں ذخیرہ یا خزانہ رکھنے کی جگہ، کوٹھری، گنجینہ

مُخادِع

دھوکا دینے والا، فریبی

مُخادَع

جسے دھوکا دیا جائے

چانْد سا مُکھڑا

چاند جیسا خوبصورت چہرہ

مُکھڑے پَہ پانی ہونا

چہرے پر رونق ہونا ؛ آب ہونا ۔

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں

جس کے دل میں رحم اور ترس نہیں وہ انسان نہیں، آئینے میں آدمی کی شکل دیکھ کر خود کو آدمی نہ سمجھو

اِنْعامِ خُدا

مالک کا انعام ، آقا کا تحفہ، خدا کی بخشش، اللہ کا انعام، ایشور کا تحفہ, بھگوان کا انعام

اِنْعامِ خُودی

خود پرستی کا بدلہ ، خود سری کا معاوضہ، خود رائی کا اجر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone