تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَرِّب" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَرِّب کے معانیدیکھیے

مُخَرِّب

muKHarribमुख़र्रिब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُخَرِّب کے اردو معانی

صفت

  • بگاڑنے والا، خراب کرنے والا، ویران کرنے والا، برباد کرنے والا

Urdu meaning of muKHarrib

  • Roman
  • Urdu

  • bigaa.Dne vaala, Kharaab karne vaala, viiraan karne vaala, barbaad karne vaala

English meaning of muKHarrib

Adjective

  • spoiling, destroying

मुख़र्रिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिगाड़ने वाला, ख़राब करने वाला, ध्वस्तकारी, बरबाद करने वाला

مُخَرِّب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَرِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَرِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone