تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخلّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخَلَّع ہونا

خلعت پہننا ، انعام سے سرفراز ہونا

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُخَلَّع بالطَّبْع

جسے اس کی طبیعت پر آزاد چھوڑ دیا جائے ، بے تکلف ، آزاد

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّد فِی النّار

جو دوزخ میں ہمیشہ رہے

مُخَلَّد

۱۔ ہمیشگی کا ، دائمی ، ہمیشہ رہنے والا

مُخَلَّل

تباہ کیا گیا، خرابی ڈالا گیا، تباہ شدہ، خراب کردہ

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

مُخَلَّط

اچھی طرح ملا ہوا، ملایا گیا

مُخَلِّط

ملنے والا ، گڈمڈ کرنے والا

مُخَلَّف

ایسی جائدادیں جن کا کوئی دعوے دار اور وارث نہ ہو (مخلفات ، متروکات) ، مفرور غلام اور بھٹکے ہوئے مویشی ۔۔۔۔۔ بھی اس ضمن میں آتے ہیں

سَلَمِ مُخَلِّعَہ

(منطق) سلم مخلعہ سے مراد ہے جب کہ نفس بدن سے جدا ہو کے مبادی عقلیہ کا مشاہدہ کرے

مُخَلّیٰ بِالطَّبْع

جنہیں ان کے من پر آزاد چھوڑ دیا جائے، بے تکلف

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخلّیٰ کے معانیدیکھیے

مُخلّیٰ

muKHallaaमुख़ल्ला

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُخلّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

Urdu meaning of muKHallaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii kyaa hu.a, Khaalii chho.Daa hu.a, aazaad kyaa hu.a, aazaad

English meaning of muKHallaa

Adjective

  • empty, dismissed, set free, liberated

मुख़ल्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रिक्त किया हुआ, खाली किया हुआ, स्वच्छंद छोड़ा हुआ, स्वतंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخَلَّع ہونا

خلعت پہننا ، انعام سے سرفراز ہونا

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُخَلَّع بالطَّبْع

جسے اس کی طبیعت پر آزاد چھوڑ دیا جائے ، بے تکلف ، آزاد

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّد فِی النّار

جو دوزخ میں ہمیشہ رہے

مُخَلَّد

۱۔ ہمیشگی کا ، دائمی ، ہمیشہ رہنے والا

مُخَلَّل

تباہ کیا گیا، خرابی ڈالا گیا، تباہ شدہ، خراب کردہ

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

مُخَلَّط

اچھی طرح ملا ہوا، ملایا گیا

مُخَلِّط

ملنے والا ، گڈمڈ کرنے والا

مُخَلَّف

ایسی جائدادیں جن کا کوئی دعوے دار اور وارث نہ ہو (مخلفات ، متروکات) ، مفرور غلام اور بھٹکے ہوئے مویشی ۔۔۔۔۔ بھی اس ضمن میں آتے ہیں

سَلَمِ مُخَلِّعَہ

(منطق) سلم مخلعہ سے مراد ہے جب کہ نفس بدن سے جدا ہو کے مبادی عقلیہ کا مشاہدہ کرے

مُخَلّیٰ بِالطَّبْع

جنہیں ان کے من پر آزاد چھوڑ دیا جائے، بے تکلف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخلّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخلّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone