تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخاطَرَہ" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخاطَرَہ کے معانیدیکھیے

مُخاطَرَہ

muKHaataraमुख़ातरा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: خَطَرَ

مُخاطَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈر، اندیشہ، خوف، خطرہ
  • خطرہ مول لینا
  • بازی لگانا، داؤں لگانا
  • وہ بات جو ذہن میں آ جائے، ذہن میں خطور کر جانے والی بات

English meaning of muKHaatara

Noun, Masculine

  • danger, peril, risk, hazard
  • throwing oneself in the way of danger, exposing to danger
  • putting anything at risk, laying bets
  • sudden thought

मुख़ातरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخاطَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخاطَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone