تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکَرَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرَّم کے معانیدیکھیے
مُکَرَّم کے اردو معانی
صفت
- جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)
شعر
خود پرستی کی ہوس جس میں سما جاتی ہے
وہ مکرم وہ معظم نہیں ہونے پاتا
تمام شہر مکرم بس ایک مجرم میں
سو میرے بعد مرا خوں بہا نہ مانگے کوئی
کس درجہ مکرم ہیں مرے اشک نہ پوچھو
وہ دام ملے ہیں کہ جو گوہر کے نہیں ہیں
मुकर्रम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सम्मानित, सुशोभित, सम्मानीय, प्रतिष्ठित, पूज्य, मोहतरम
مُکَرَّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکَرَّم)
مُکَرَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔