تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکَمَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَمَّل کے معانیدیکھیے
مُکَمَّل کے اردو معانی
صفت
- پورے طور پر، پوری طرح، کاملاً
- تکمیل کیا گیا، پورا کیا ہوا، جس میں نقص نہ ہو، کل پر حاوی
- خالص، قطعی (پورا)
- سموچا، پورا، کا، ثابت
- بھرپور، خاطر خواہ
- کلی، بے کم و کاست
English meaning of mukammal
Adjective
- completed, perfected, made up
- performed, accomplished
- fitted with every requisite
- finished
- full, total, entire, thorough, absolute
मुकम्मल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पूर्ण, पूरा, कुल, सारा, समूचा, संपूर्ण, भरपूर, समाप्त, ख़त्म, पूरे तौर पर, पूरी तरह
مُکَمَّل کے مترادفات
مُکَمَّل سے متعلق محاورے
مُکَمَّل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکَمَّل)
مُکَمَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔