تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ کے معانیدیکھیے

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ

mukammal e'timaadमुकम्मल ए'तिमाद

اصل: عربی

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو، کامل یقین، پورا بھروسہ، مکمل اطمینان

English meaning of mukammal e'timaad

Noun, Masculine

  • the one in which there is no fear of doubt, absolute faith

मुकम्मल ए'तिमाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें शक या संदेह का भय न हो, पूर्ण विश्वास, पूरा भरोसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone