تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکالَمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکالَمَہ کے معانیدیکھیے
مُکالَمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی
- اشخاص، گروہوں یا گروہوں کے نمائندہ کے درمیان مذاکرہ اور تجاویز کا تبادلہ
- ناٹک، ڈراما
English meaning of mukaalama
Noun, Masculine
- talking together
- dialogue, conference, conversation
- dramatic performance, drama, play
मुकालमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो या दो से अधिक व्यक्तियों की वार्तालाप जो उन्हीं के शब्दों में लिखी गई हो, दो व्यक्तियों के बीच परस्पर बातचीत या प्रश्नोत्तर, जैसे: ड्रामे में, आपसी बात-चीत, परस्पर वार्तालाप, परस्पर बातचीत, बातचीत, वार्तालाप, कथोपकथन
- व्यक्तियों, समूहों या गिरोहों के उत्तराधिकारियों के मध्य चर्चा और सुझावों का आदान-प्रदान, संवाद, डायलॉग
- नाटक, ड्रामा
مُکالَمَہ کے مترادفات
مُکالَمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکالَمَہ)
مُکالَمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔