تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکافات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکافات کے معانیدیکھیے
مُکافات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا
- باہم برابر ہونا
شعر
حد عمل میں تھی تو عمل تھی یہی شراب
رد عمل بنی تو مکافات ہو گئی
فیضؔ سر پر جو ہر اک روز قیامت گزری
ایک بھی روز مکافات نہ ہونے پائی
عاشق ہوئے ہیں آپ بھی ایک اور شخص پر
آخر ستم کی کچھ تو مکافات چاہیے
English meaning of mukaafaat
Noun, Feminine
मुकाफ़ात के हिंदी अर्थ
مُکافات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکافات)
مُکافات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔