تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکافاتِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

مُکافات

عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا

مُکافات میں

بدلے میں ، عوض میں ، سزا میں

مُکافات پانا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا

مُکافات کَرنا

نیکی کے بدلے نیکی ، برائی کے بدلے برائی سے پیش آنا

مُکافات ہونا

تدارک ہونا ، بدلہ ملنا ، عوض معاوضہ پانا ، ازالہ ہونا

مُکافات مِلنا

سزا ملنا ، کیے کو پہنچنا ، پھل ملنا

مُکافات کو پَہنچنا

بُرے عمل کی سزا پانا

مُکافات کو پَہُونْچنا

۔کئے کی سزاپانا۔

مُکافاتِ عَمَل

عمل کا بدلہ، (عموماً) گناہ کی سزا، کیے کی سزا

مَوقُوفات

کارِخیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

دَیرِ مُکافات

(کنایۃً) دنیا، سنسار، عالم

جائے مُکافات

بدلے کی جگہ

دارُالْمَکافات

بدلہ کی جگہ

دَورِ مَکافات

اچَھے بُرے اعمال کا بدلہ ملنے کا عہد .

دارِ مَکافات

دارُالمکافات، دُنیا، بدلے کا گھر، مقام جزا اور سزا

دَفْتَرِ مَوقُوفات

حِساَب کا کمرا ، مالگزاری کا دفتر .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکافاتِ عَمَل کے معانیدیکھیے

مُکافاتِ عَمَل

mukaafaat-e-'amalमुकाफ़ात-ए-'अमल

اصل: عربی

وزن : 122212

  • Roman
  • Urdu

مُکافاتِ عَمَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عمل کا بدلہ، (عموماً) گناہ کی سزا، کیے کی سزا

شعر

Urdu meaning of mukaafaat-e-'amal

  • Roman
  • Urdu

  • amal ka badla, (umuuman) gunaah kii sazaa, ki.e kii sazaa

English meaning of mukaafaat-e-'amal

Noun, Feminine

  • recompense of deeds (esp. of misdeeds), compensation of deeds

मुकाफ़ात-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कर्मों का बदला, (आमतौर पर) पाप की सज़ा, गुनाह की सज़ा, पापों का बदला, किये की सज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکافات

عوض، بدلہ، اجر، پاداش، جزا یا سزا

مُکافات میں

بدلے میں ، عوض میں ، سزا میں

مُکافات پانا

اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا

مُکافات کَرنا

نیکی کے بدلے نیکی ، برائی کے بدلے برائی سے پیش آنا

مُکافات ہونا

تدارک ہونا ، بدلہ ملنا ، عوض معاوضہ پانا ، ازالہ ہونا

مُکافات مِلنا

سزا ملنا ، کیے کو پہنچنا ، پھل ملنا

مُکافات کو پَہنچنا

بُرے عمل کی سزا پانا

مُکافات کو پَہُونْچنا

۔کئے کی سزاپانا۔

مُکافاتِ عَمَل

عمل کا بدلہ، (عموماً) گناہ کی سزا، کیے کی سزا

مَوقُوفات

کارِخیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد

مَوقِفات

نقطہ ہائے نظر

دَیرِ مُکافات

(کنایۃً) دنیا، سنسار، عالم

جائے مُکافات

بدلے کی جگہ

دارُالْمَکافات

بدلہ کی جگہ

دَورِ مَکافات

اچَھے بُرے اعمال کا بدلہ ملنے کا عہد .

دارِ مَکافات

دارُالمکافات، دُنیا، بدلے کا گھر، مقام جزا اور سزا

دَفْتَرِ مَوقُوفات

حِساَب کا کمرا ، مالگزاری کا دفتر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکافاتِ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکافاتِ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone