تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرِم" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرِم کے معانیدیکھیے

مُجرِم

mujrimमुजरिम

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مُجرِمِین

موضوعات: قانونی

اشتقاق: جَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُجرِم کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جرم کرنے والا، جس نے جرم کیا ہے، قصور وار، خطا وار، گنہگار

    مثال مجرم شخص سزا کم کرنے کی درخواست کرتا رہا لیکن جج نے اس کی ایک نہ سنی

  • (قانون) وہ شخص جس کا جرم عدالت میں ثابت ہو اور اسے سزا ملے

شعر

Urdu meaning of mujrim

  • Roman
  • Urdu

  • jurm karne vaala, jis ne jurm kiya hai, qasuurvaar, Khataavaar, gunahgaar
  • (qaanuun) vo shaKhs jis ka jurm adaalat me.n saabit ho aur use sazaa mile

English meaning of mujrim

Adjective, Singular

मुजरिम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • अपराध करने वाला, जिसने अपराध किया है, दोषी, अपराधी, पापी

    उदाहरण मुजरिम शख़्स सज़ा कम करने की दरख़्वास करता रहा लेकिन जज ने उसकी एक न सुनी

  • (विधिक) वह व्यक्ति जिसका अपराध अदालत में सिद्ध हो और उसे सज़ा मिले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone