تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرِمِ اِشتِہاری" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرِمِ اِشتِہاری کے معانیدیکھیے

مُجْرِمِ اِشتِہاری

mujrim-e-ishtihaariiमुजरिम-ए-इश्तिहारी

اصل: عربی

وزن : 2122122

موضوعات: قانونی

مُجْرِمِ اِشتِہاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ مجرم جو مفرور ہوگیا ہو اور اس کے خلاف ضابطۂ فوجداری کے تحت کارروائی ہوچکی ہو، وہ مجرم جس کی گرفتاری کی بابت اشتہار ہو چکا ہو

English meaning of mujrim-e-ishtihaarii

Noun, Masculine

  • notified criminal

मुजरिम-ए-इश्तिहारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिसूचित अपराधी, वह अपराधी जिस की गिरफ़्तारी की घोषणा की गई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرِمِ اِشتِہاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرِمِ اِشتِہاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone