تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجَسَّمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَسَّمَہ کے معانیدیکھیے
مُجَسَّمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت
- خیالی پیکر یا مادّی شبیہ
- تجسیم کے قائل لوگ، وہ فرقہ جو خدا کے جسم کا قائل ہے
- مجسم شکل
- مجموعی صورت، ہیئت مجموعی
شعر
کیا گیا تھا کبھی مجھ کو سنگسار جہاں
وہیں لگایا گیا ہے مجسمہ میرا
کسی اور دھج سے بناتے تیرا مجسمہ
کبھی ہم جو عین شباب میں تجھے دیکھتے
ہم بھی اپنا مجسمہ رکھ آئے
رات اندھی چٹان کے آگے
English meaning of mujassama
Noun, Masculine, Singular
- statue, a work of sculpture
- maquette
- anthropomorphists
- idol
मुजस्समा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- प्रतिमा, मूर्ति, बुत
- परिकल्पित रूप, आकृति, शक्ल
- मूर्तरूप के पक्षधर लोग, वह समुदाय जो ईश्वर के शरीर का पक्षधर है
- मूर्ती
- पूर्ण शरीर, बाह्य आकृति या बनावट, भतिक संग्रह
مُجَسَّمَہ کے مترادفات
مُجَسَّمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجَسَّمَہ)
مُجَسَّمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔