تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا کے معانیدیکھیے

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

mujarrad sabse aa'laa jis ke la.Dkaa na baalaaमुजर्रद सबसे आ'ला जिसके लड़का न बाला

نیز : مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے نہ لَڑکا نَہ بالا, مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ ہے نَہ سُسْرا ہے نَہ سالا ہے

ضرب المثل

Roman

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا کے اردو معانی

  • بن بیاہا یعنی کنوارا آدمی بہت اچھا ہوتا ہے، آزاد ہوتا ہے اور دنیا کے بکھیڑوں سے بچا رہتا ہے
  • بنا بیاہ کا آدمی سب سے اچھا اسے کسی بات کی فکر نہیں ہوتی

Urdu meaning of mujarrad sabse aa'laa jis ke la.Dkaa na baalaa

Roman

  • bin byaahaa yaanii ku.nvaaraa aadamii bahut achchhaa hotaa hai, aazaad hotaa hai aur duniyaa ke bakhe.Do.n se bachaa rahtaa hai
  • banaa byaah ka aadamii sab se achchhaa use kisii baat kii fikr nahii.n hotii

मुजर्रद सबसे आ'ला जिसके लड़का न बाला के हिंदी अर्थ

  • बिन ब्याहा अर्थात कुंवारा आदमी बहुत अच्छा होता है, स्वतंत्र होता है और दुनिया के बखेड़ों से बचा रहता है
  • बिना ब्याह का आदमी सब से अच्छा उसे किसी बात की चिंता नहीं होती

    विशेष मुजर्रद= कंवारा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone