تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجَلّیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَلّیٰ کے معانیدیکھیے
مُجَلّیٰ کے اردو معانی
صفت
- جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو
شعر
مرے شہر جان و دل میں وہ ضیا بکھیرتے ہیں
مرا قلب ہے مجلیٰ یہاں تیرگی نہیں ہے
English meaning of mujallaa
मुजल्ला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकाशमान, दीप्त, ज्योतिर्मय, रौशन, जिसे माँजकर या काली करके चमकाया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجَلّیٰ)
مُجَلّیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔