تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَاوِر" کے متعقلہ نتائج

دَرْویش

وہ فقیرجومسلسل سفر میں رہے، گدائے خانہ بدوش، سادھو، گدا، سائل

دَرْویشانَہ

فقیرانہ، سادہ، خاکسارانہ

دَرْویش چِہْرَہ

فقیروں جیسا ، مِسکین چہرہ ، درویش صِفت.

دَرْویش مَذْہَب

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں.

دَرْویشی

بُزرگی، فقیری، ناداری

دَرْویش دوسْت

درویشوں کی مدد کرنے والا.

دَرْویش شَکْل

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مَنِش

رک: درویش صفت ، مُنکسر المزاج.

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

دَرْویش صَفا

فِرقۂ محمودیہ کا ایک روحانی درجہ.

دَرْویش صُورَت

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں سادگی ہو تکلُّف نہ ہو.

دَرْویش خَیال

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں ؛ نیک .

دَرْویش مَنِشی

فقیری ، مُنکسر المزاجی.

دَرْویش پَرْوَری

درویشوں یا فقیروں کی پرورش کرنا ، غُربا پروری.

قَہْرِ دَرْویش

رک : قہرِ درویش بجانِ ، درویش جس کی یہ تخفیف ہے.

جُبَّہِ دَرْویش

(لفظاً) فقیر کا لباس

قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

اَوَّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی، اپنے سے بچے تو غیر کو دے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

شَکْلِ دَرْویش صُورَت سَوال اَسْت

فارسی مقولہ اردو میں مستعمل ، فقیر کی صورت ہی سوال ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَاوِر کے معانیدیکھیے

مُجَاوِر

mujaavirमुजाविर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جارَ

Roman

مُجَاوِر کے اردو معانی

صفت

  • نزدیک کا، قریبی

اسم، مذکر

  • پاس رہنے والا، پڑوسی، ہمسایہ
  • عبادت گاہوں، درگاہوں، خانقاہوں اور متبرک مقامات کا جھاڑو دینے والا یا خادم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُزاوِر

دیکھیے: مجاور جو اس کا درست املا ہے

شعر

Urdu meaning of mujaavir

Roman

  • nazdiik ka, qariibii
  • paas rahne vaala, pa.Dosii, hamsaaya
  • ibaadatgaahon, dargaahon, Khaanqaaho.n aur mutabarrik muqaamaat ka jhaa.Duu dene vaala ya Khaadim

English meaning of mujaavir

Adjective

  • neighbouring, adjacent

Noun, Masculine

  • neighbour
  • an attendant at a mosque or shrine, one who is constant in prayer and meditation in a mosque, the sweeper of a mosque, devoutly employed

मुजाविर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नज़्दीक का, क़रीबी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिवेशी, पड़ोसी, पास रहने वाला
  • पुजारी किसी मज़ार का रक्षक पवित्र स्थल का सेवक, दरगाह में झाड़ू लगाने वाला व्यक्ति

مُجَاوِر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْویش

وہ فقیرجومسلسل سفر میں رہے، گدائے خانہ بدوش، سادھو، گدا، سائل

دَرْویشانَہ

فقیرانہ، سادہ، خاکسارانہ

دَرْویش چِہْرَہ

فقیروں جیسا ، مِسکین چہرہ ، درویش صِفت.

دَرْویش مَذْہَب

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں.

دَرْویشی

بُزرگی، فقیری، ناداری

دَرْویش دوسْت

درویشوں کی مدد کرنے والا.

دَرْویش شَکْل

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مَنِش

رک: درویش صفت ، مُنکسر المزاج.

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

دَرْویش صَفا

فِرقۂ محمودیہ کا ایک روحانی درجہ.

دَرْویش صُورَت

وہ شخص جس کی صورت شکل درویشوں کی طرح ہو

دَرْویش مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں سادگی ہو تکلُّف نہ ہو.

دَرْویش خَیال

وہ شخص جس کے خیالات درویشوں کی طرح ہوں ؛ نیک .

دَرْویش مَنِشی

فقیری ، مُنکسر المزاجی.

دَرْویش پَرْوَری

درویشوں یا فقیروں کی پرورش کرنا ، غُربا پروری.

قَہْرِ دَرْویش

رک : قہرِ درویش بجانِ ، درویش جس کی یہ تخفیف ہے.

جُبَّہِ دَرْویش

(لفظاً) فقیر کا لباس

قَہْرِ دَرْویش بَجانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

قَہْرِ دَرْویش بَر جانِ دَرْویش

غریب آدمی غصہ کرے گا تو کسی کا کیا لے گا اپنی ہی جان کو عذاب میں ڈالے گا ، غریب کا غصہ اپنے ہی اوپر چلتا ہے ، کسی کی مجبوری یا بے بسی کے موقع پر بولتے ہیں .

اَوَّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش

ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی، اپنے سے بچے تو غیر کو دے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

شَکْلِ دَرْویش صُورَت سَوال اَسْت

فارسی مقولہ اردو میں مستعمل ، فقیر کی صورت ہی سوال ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَاوِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَاوِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone