تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْسِن کُشی" کے متعقلہ نتائج

مُحْصِن

بچانے والا ، حفاظت کرنے والا ؛ پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے ،محافظ ، داروغہ

مُحْسِن

احسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، سخی، فیاض، مددگار، معاون

مُحْسِن کُشی

احسان کرنے والے کے ساتھ برائی یا دشمنی کرنا، احسان فراموشی

مُحْسِنِ اَعظَم

انسانیت پر احسانات کی رو سے آپ کے اسمائے صفاتی میں شامل ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک لقب

مُحْسِن اِلَیہ

وہ شخص جس پر احسان کیا جائے ، احسان مند ، احسان ماننے والا

مُحْسِنی

محسن (رک) سے منسوب یا متعلق

مُحْسِنانَہ

محسنوں جیسا ، احسان آمیز ، فیاضانہ ۔

مُحْسِنات

مُحْسِنَہ

احسان کرنے والی، نیکی کرنے والی عورت، نیک عورت

مُحْسِن سوز

احسان فراموش، محسن کش، وہ شخص جو احسان فراموشی کرے

مُحْسِن کُش

وہ جو اپنے محسن کے ساتھ برائی یا دشمنی کرے، احسان کرنے والے کے ساتھ برائی کرنے والا، احسان نہ ماننے والا، احسان فراموش شخص، ناشکر گزار، ناشکرا، ناسپاس

مَحاسِن

بھلائیاں، خوبیاں، نیکیاں، اچھائیاں، خصائل

مُحْصَنات

شوہردار عورتیں، نیک، پارسا یا عفیفہ بیبیاں

مُحْسَنات

نیکیاں، بھلائیاں، خوبیاں، عمدہ چیزیں یا باتیں

مُحْصَنِین

محصن (رک) کی جمع ، شادی شدہ مرد

مُحْسِنین

احسان کرنے والے، سرپرست اور مربی لوگ

مُحَصَّن

جس کے گرد دیوار ہو

مُحَصِّن

وہ جو دیوار بنائے یا حفاظت کرے ، دیوار بنانے والا ، حفاظت کرنے والا ، محافظ ؛ داروغہ ، پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو پاک دامن رہنے کے لئے شادی کرے

مُحْصَنَہ

۔(ع) زن پارسا۔

مُحْسَنَہ

نیک ، خوب ، عمدہ ، نیکی والا ، خوبی والا

مئے حسن

غَیر مُحْصِن

جو پارسا یا پاک دامن نہ ہو.

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

مَحاسِنِ لَفظی

حسن زبان، اچھے الفاظ کا استعمال

مَحاسِن و مَعائِب

خوبیاں اور خامیاں ، اچھائیاں اور عیوب ، حسن و قبح ۔

مَحاسِنِ شِعرِیَّہ

شعری خوبیاں، شاعری کی اچھائیاں، حسن زبان و بیان

مَحاسِن شُماری

مُردے کی خوبیاں بیان کرنا

مَحاسِنِ فَن

فن کی خوبیاں ، ہنر کی اچھائیاں ۔

مَحاسِنِ اَخلاق

اخلاقی خوبیاں، کردار کی اچھائیاں

مَحاسِنِ شَعْری

محاسن کلام ، شاعری کی خوبیاں ، محاسن سخن ۔

مَحاسِنِ کَلام

شاعری کی خوبیاں ، محاسن سخن ۔

مَحاسِنِ سُخَن

شعر کی خوبیاں ، حسن اشعار ، محاسن کلام ۔

مَحْسَناتِ شِعْر

شعر کی خوبیاں، کلام کی اچھائیاں

مُہاسے نِکَلنا

نوجوانی میں چہرے پر پھنسیاں نکل آنا ، مہاسوں کا چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُہاسا نِکَلنا

مَہاسَنکَھن

(ریاضی) گنتی کا سب سے آخری اور بڑا شمار یا عدد

مَہا سُندر

بہت خوبصورت، نہایت حسین

مہا سُنْدری

بہت حسین عورت، بہت خوبصورت

مَہا سَنْکھ

(ریاضی) گنتی کا سب سے آخری اور بڑا شمار یا عدد

مَہا سَنْکھ دَر مَہا سَنْکھ

(ریاضی) مہا سنکھ (رک) کو مہا سنکھ میں ضرب دینے پر جو شمار حاصل ہو ؛ (مجازاً) بے شمار ۔

مَعائِب و مَحاسِن

خرابیاں اور خوبیاں ، برائیاں اور اچھائیاں ۔

مَفاہِیم و مَحاسِن

مطالب اور خوبیاں ۔

بَزُعْمِ حُسْن

مَجمَعُ المَحاسِن

رک : مجمع الاخلاق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْسِن کُشی کے معانیدیکھیے

مُحْسِن کُشی

muhsin-kushiiमुहसिन-कुशी

وزن : 2212

مُحْسِن کُشی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • احسان کرنے والے کے ساتھ برائی یا دشمنی کرنا، احسان فراموشی

English meaning of muhsin-kushii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • ungratefulness, ungraciousness

मुहसिन-कुशी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपकार करने वाले के साथ बुराई या दुश्मनी करना, कृतघ्नता, नमकहरामी, एहसानफ़रामोशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْسِن کُشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْسِن کُشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone