تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہَذَّب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَذَّب کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: هَذَبَ
مُہَذَّب کے اردو معانی
صفت
- تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ
- جو تہذیب کے دائرے میں ہو، تہذیب والا
- ترقی یافتہ لوگوں کی سی سوچ اور تمدن رکھنے والا فرد یا معاشرہ وغیرہ
- غلطیوں یا برائیوں سے پاک اور خوبیوں سے آراستہ سجا ہوا، تنقیح کردہ
- (مجازاً) مغرب زدہ، نئی تہذیب کا دلدادہ
شعر
ہوئے اس قدر مہذب کبھی گھر کا منہ نہ دیکھا
کٹی عمر ہوٹلوں میں مرے اسپتال جا کر
شہر والے نظر آتے ہیں مہذب مجھ کو
یہاں ہر شخص ہے اک درد کا دیوان لئے
اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے
وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی
English meaning of muhazzab
Adjective
- civilized, cultured, well-mannered, well-behaved
- good, sincere, upright, free from vice
- improved
- emended, corrected, refined (writings)
- polite
- adorned, trimmed
- (Metaphorically) influenced by West
मुहज़्ज़ब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सभ्य, संस्कारी, शिष्टाचारी
- शिष्ट; सभ्य
- सभ्य, शिष्ट, तमीज़दार, नागरिक, शही, शिक्षित, तालीमयाफ्ता, अदब क़ाइदे का खयाल रखनेवाला, शाइस्ता, शिष्ट, सुशील, विनीत, खुशखुल्क, संस्कृत, आरास्ता
- शिक्षित
- नागरिक
- विनीत; सुसंस्कृत
مُہَذَّب کے مترادفات
مُہَذَّب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہَذَّب)
مُہَذَّب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔