تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہَیّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہَیّا کے معانیدیکھیے
مُہَیّا کے اردو معانی
صفت
- صفت۔آمادہ، تیّار، موجُود، لکیس، حاضر (کرنا ہونا کے ساتھ)
- فراہم، حاضر، میسر، دستیاب نیز تیار، موجود، آمادہ
شعر
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہے
سب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
مہیا سب ہے اب اسباب ہولی
اٹھو یارو بھرو رنگوں سے جھولی
English meaning of muhayyaa
Adjective
- available
- available, provided, supplied, arranged, prepared
मुहय्या के हिंदी अर्थ
विशेषण
- = मुहैया
- आवश्यकता की पूर्ति के लिए लाकर इकट्ठा किया या रखा हुआ
- उपलब्ध; मौजूद
- एकत्र, इकट्ठा, फ़राहमं, उपस्थित, मौजूद, उपार्जित, जखीरा, तत्पर, तैयार, उपलब्ध।।
- एकत्र, इकट्ठा, फ़राहमं, उपस्थित, मौजूद, उपार्जित, जखीरा, तत्पर, तैयार, उपलब्ध।।
- तैयार; प्रस्तुत।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہَیّا)
مُہَیّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔