تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَرِّر صَغِیر" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرِّر صَغِیر کے معانیدیکھیے

مُحَرِّر صَغِیر

muharrir-saGiirमुहर्रिर-सग़ीर

وزن : 122121

Roman

مُحَرِّر صَغِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دفتر کا ایک عہدے دار، چھوٹا منشی، ایل ڈی سی کلرک، کلرک درجہ دوم

Urdu meaning of muharrir-saGiir

Roman

  • daftar ka ek ohadedaar, chhoTaa munshii, elDii sii klark, klark darja dom

English meaning of muharrir-saGiir

Noun, Masculine

  • junior clerk

मुहर्रिर-सग़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कार्यालय का एक पदाधिकारी, कनिष्ठ सचिव, छोटा मुंशी, एलडीसी क्लर्क, द्वितीय श्रेणी क्लर्क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَرِّر صَغِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَرِّر صَغِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone