تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَرِّر کَبیر" کے متعقلہ نتائج

مُحَرِّر

تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار

مُحَرِّرانَہ

منشی یا محروں کا سا ، محرر کی مانند ، کاتبانہ ۔

مُحَرِّری

محرر کا کام، محررکا پیشہ یا عہدہ، منشی گری، کلرکی

مُحَرِّرِ تھانَہ

تھانے کا ایک عہدے دار جو عموماً کانسٹیبل ہوتا ہے ، یہ تمام رپورٹیں درج کرتا ہے اور ٹھانے کے رجسٹر لکھتا ہے اور مال سرکار کا محافظ ہوتا ہے ، ہیڈ محرر

مُحَرِّر صَغِیر

دفتر کا ایک عہدے دار، چھوٹا منشی، ایل ڈی سی کلرک، کلرک درجہ دوم

مُحَرِّر کَبیر

بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

مُحَرِّران

تحریر کرنے والے، لکھنے والے، کاتبین، نویسندے، راقم، منشی

مُحَرِّرِ پیشی

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے احکامات تحریر کرتا ہے

مُحَرِّرِ گُدام

ایک عہدیدار جس کے سپرد مال سرکار ہوتا ہے اور وہ اس کے متعلقہ رجسٹروں میں اندراج کرتا ہے

مُحَرِّرِ رَسِید

وہ منشی جو رسید دینے پر مامور ہو (انگ: Receipt Clerk)

مُحَرِّرِ پھاٹَک

ایک عہدے دار جو مویشی پھاٹک میں داخل کرتا اور جرمانہ وصول کرتا ہے یہ ’’ ڈسٹرکٹ بورڈ ‘‘ کا ملازم ہوتا ہے ، اگر یہ کام پولیس کے سپرد ہو تو نائب محرر تھا نہ کرتا ہے جسے کچھ الاؤنس ملتا ہے

مُحَرِّرِ تَسجِیل

رجسٹری کرنے والا ، منشی یا کلرک ۔

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

مُحَرِّرانِ فَلَک

(مجازاً) سات سیارے (قمر، عطارد، زہرہ، شمس ، مریخ، مشتری اور زحل)

مُحَرَّرَہ

لکھا ہوا ، تحریر شدہ ، مرقومہ

مُحَرِّرِ مُتَعَلِّقَہ

dealing clerk

مُحَرِّرِ تَرْسِیل

despatcher

مُحَرِّرِ تَقْسِیم

diary clerk, diarist

مُحَرِّرِ نُقُول

Copying clerk.

مُحَرِّرِ حِسابات

وہ منشی جو حساب لکھنے پر مقرر ہو

مُحَرِّرِیْن

تحریر کرنے والے، لکھنے والے، کاتبین، نویسندے، راقم، منشی

مَدَدِ مُحَرِّر

وہ شخص جو تحریر کے کام میں اپنے افسر کی مدد کرے ؛ نائب محرر

ہیڈ مُحَرِّر

تھانے میں روزنامچہ لکھنے والوں کا نگراں ، میر منشی

نائب محرر

محرر کا نائب، تھانے کا چھوٹا منشی

چُنْگی مُحَرِّر

محصول چنگی کا منشی، وہ منشی یا محرر جو چنگی کا لیکھا جوکھا رکھتا ہے

مِیر مُحَرِّر

Head clerk

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

پیشی کا مُحَرِّر

وہ شخص جو مقدمات کے کاغذات پیش کرے ، مسل خواں ، بیش کار .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرِّر کَبیر کے معانیدیکھیے

مُحَرِّر کَبیر

muharrir-kabiirमुहर्रिर-कबीर

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

مُحَرِّر کَبیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

Urdu meaning of muharrir-kabiir

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa munshii, munshii darja avval, yuu Dii sii klark

English meaning of muharrir-kabiir

Noun, Masculine

  • senior clerk

मुहर्रिर-कबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वरिष्ठ लिपिक, मुख्य सचिव, प्रथम श्रेणी सचिव, यूडीसी क्लर्क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرِّر

تحریر کرنے والا، لکھنے والا، کاتب، نویسندہ، راقم، منشی، کلرک، تھانے میں رپورٹوں کا اندراج کرنے والا، متفرق کام اور اشیا کو رجسٹر میں درج کرنے کی خدمت انجام دینے والا، پولیس والوں کی آمد و روانگی لکھنے والا، وکیل کے ساتھ کام کرنے والا منشی ، کچہری کے متفرق کام کرنے والا، فائلوں کو درست کرنے اور ترتیب دینے والا، پیش کار

مُحَرِّرانَہ

منشی یا محروں کا سا ، محرر کی مانند ، کاتبانہ ۔

مُحَرِّری

محرر کا کام، محررکا پیشہ یا عہدہ، منشی گری، کلرکی

مُحَرِّرِ تھانَہ

تھانے کا ایک عہدے دار جو عموماً کانسٹیبل ہوتا ہے ، یہ تمام رپورٹیں درج کرتا ہے اور ٹھانے کے رجسٹر لکھتا ہے اور مال سرکار کا محافظ ہوتا ہے ، ہیڈ محرر

مُحَرِّر صَغِیر

دفتر کا ایک عہدے دار، چھوٹا منشی، ایل ڈی سی کلرک، کلرک درجہ دوم

مُحَرِّر کَبیر

بڑا منشی، منشی درجہ اول، یو ڈی سی کلرک

مُحَرِّران

تحریر کرنے والے، لکھنے والے، کاتبین، نویسندے، راقم، منشی

مُحَرِّرِ پیشی

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے احکامات تحریر کرتا ہے

مُحَرِّرِ گُدام

ایک عہدیدار جس کے سپرد مال سرکار ہوتا ہے اور وہ اس کے متعلقہ رجسٹروں میں اندراج کرتا ہے

مُحَرِّرِ رَسِید

وہ منشی جو رسید دینے پر مامور ہو (انگ: Receipt Clerk)

مُحَرِّرِ پھاٹَک

ایک عہدے دار جو مویشی پھاٹک میں داخل کرتا اور جرمانہ وصول کرتا ہے یہ ’’ ڈسٹرکٹ بورڈ ‘‘ کا ملازم ہوتا ہے ، اگر یہ کام پولیس کے سپرد ہو تو نائب محرر تھا نہ کرتا ہے جسے کچھ الاؤنس ملتا ہے

مُحَرِّرِ تَسجِیل

رجسٹری کرنے والا ، منشی یا کلرک ۔

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

مُحَرِّرانِ فَلَک

(مجازاً) سات سیارے (قمر، عطارد، زہرہ، شمس ، مریخ، مشتری اور زحل)

مُحَرَّرَہ

لکھا ہوا ، تحریر شدہ ، مرقومہ

مُحَرِّرِ مُتَعَلِّقَہ

dealing clerk

مُحَرِّرِ تَرْسِیل

despatcher

مُحَرِّرِ تَقْسِیم

diary clerk, diarist

مُحَرِّرِ نُقُول

Copying clerk.

مُحَرِّرِ حِسابات

وہ منشی جو حساب لکھنے پر مقرر ہو

مُحَرِّرِیْن

تحریر کرنے والے، لکھنے والے، کاتبین، نویسندے، راقم، منشی

مَدَدِ مُحَرِّر

وہ شخص جو تحریر کے کام میں اپنے افسر کی مدد کرے ؛ نائب محرر

ہیڈ مُحَرِّر

تھانے میں روزنامچہ لکھنے والوں کا نگراں ، میر منشی

نائب محرر

محرر کا نائب، تھانے کا چھوٹا منشی

چُنْگی مُحَرِّر

محصول چنگی کا منشی، وہ منشی یا محرر جو چنگی کا لیکھا جوکھا رکھتا ہے

مِیر مُحَرِّر

Head clerk

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

پیشی کا مُحَرِّر

وہ شخص جو مقدمات کے کاغذات پیش کرے ، مسل خواں ، بیش کار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَرِّر کَبیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَرِّر کَبیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone