تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاوَرَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مُحاوَرَہ

رواج، عادت، مشق، مہارت

مُحاوَرَہ بَن٘دی

محاورے باندھنا ، محاورے کا بکثرت استعمال ۔

مُحاوَرَہ کَرنا

مشق کرنا ، مہارت حاصل کرنا ۔

مُحاوَرَہ ڈالْنا

عادت ڈالنا، مہارت پیدا کرنا، بہم پہنچانا، کسی بات کا عادی بنانا، مشق کرانا

مُحاوَرَہ رَکْھنا

مہارت رکھنا ، مشق ہونا ۔

مُحاوَرَہ داں

محاورے جاننے والا ، محاوروں کا عالم ، زبان کا استعمال اور بول چال کا صحیح استعمال جاننے والا ۔

مُحاوَرَہ بِٹھانا

محاورہ استعمال کرنا ۔

مُحاوَرَہ پَڑْنا

عادت ہوجانا، مشق ہوجانا، سبھاؤ پڑجانا، چسکا یا لپکا پڑجانا

مُحاوَرَہ پَھنسانا

غیر ضروری طور پر کسی محاورہ کو استعمال کرنا ۔

مُحاوَرَہ ٹُھونسْنا

رک : محاورہ پھنسانا ۔

مُحاوَرَہ باندْھنا

کوئی محاورہ نظم کرنا ، شعر میںکوئی محاورہ استعمال کرنا ۔

عامِیانہ مُحاوَرَہ

وہ محاورہ جو بازاری لوگ بولیں

مَن گُفتَم وَ مُحاوَرَہ شُد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں نے کہا اور محاورہ بن گیا ، زبان دانی کی تعریف میں مستعمل ، جس شخص کا قول ہر شخص شد مان لے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاوَرَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

مُحاوَرَہ پَڑْنا

muhaavara pa.Dnaaमुहावरा पड़ना

محاورہ

مادہ: مُحاوَرَہ

مُحاوَرَہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • عادت ہوجانا، مشق ہوجانا، سبھاؤ پڑجانا، چسکا یا لپکا پڑجانا

English meaning of muhaavara pa.Dnaa

  • become habit, form the habit (of), become the usage or practice

मुहावरा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आदत हो जाना, अभ्यास हो जाना, सुभाव पड़ जाना, चस्का या लत लग जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاوَرَہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاوَرَہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone