تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاسِبِ اَعلیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُحاسِب

۱۔ علم حساب سے واقف ، حساب دان ۔

مُحاسِبانَہ

حساب کرنے یا لینے کی مانند ، جانچ پڑتال کرتے ہوئے ، حسابی ۔

مُحاسِب دِہ

(کاشت کاری) پٹواری

مُحاسِبِیَّہ

صوفیوں کا ایک فرقہ جس کے عقیدے کے مطابق رضا مقامات میں سے نہیں بلکہ احوال میں سے ہے ۔

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مُحاسِبِین

محاسب (رک) کی جمع ، حساب کرنے والے ، تنقیح کاران ۔

مُحاسِبِ دِیہَہ

مُحاسِب طَلَب

مُحاسِبِ اَعلیٰ

اکاؤنٹینٹ جنرل کا اردو ترجمہ

مُحاسِبی اِعتَراض

حسابی اعتراض، حسابی غلطی

مُحاسِبی رِپورٹ

آڈٹ رپورٹ

صَدْر مُحاسِب

محکمہ حساب کا سب سے بڑا افسر، اکاؤنٹنٹ جنرل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاسِبِ اَعلیٰ کے معانیدیکھیے

مُحاسِبِ اَعلیٰ

muhaasib-e-aa'laaमुहासिब-ए-आ'ला

وزن : 121222

مُحاسِبِ اَعلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکاؤنٹینٹ جنرل کا اردو ترجمہ

English meaning of muhaasib-e-aa'laa

Noun, Masculine

  • accountant-general, auditor-general

मुहासिब-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महालेखाकार का दर्जा, अकाउंटेंट जनरल का उर्दू अनुवाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاسِبِ اَعلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاسِبِ اَعلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone