تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغْلَق" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغْلَق کے معانیدیکھیے

مُغْلَق

muGlaqमुग़्लक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُغْلَق کے اردو معانی

صفت

  • جس کے معنی مشکل سے سمجھ میں آئیں، پیچیدہ (بات)، ناقابل فہم، مشکل، ادق، دور از فہم (لفظ، کلام وغیرہ)
  • بند کیا گیا، بند کیا ہوا، مقفل (دروازہ)
  • ادق مضامین باندھنے والا، مبہم اور پیچیدہ باتیں لکھنے یاکہنے والا

Urdu meaning of muGlaq

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke maanii mushkil se samajh me.n aa.en, pechiida (baat), naaqaabil fahm, mushkil, adaq, duur az fahm (lafz, kalaam vaGaira)
  • band kiya gayaa, band kyaa hu.a, muqaffal (darvaaza
  • adaq mazaamiin baandhne vaala, mubham aur pechiida baate.n likhne ya kahne vaala

English meaning of muGlaq

Adjective

मुग़्लक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अर्थ समझना मुश्किल हो, अस्पष्ट, अव्यक्त, छिपा हुआ, व्यर्थक (बात), पेचीदा (बात), उलझा हुआ, बहुत कठिन या मुश्किल, समझ से बाहर (शब्द, बात, आदि )
  • ताला लगाया हुआ, बंद किया गया, बंद क्या हुआ, वह घर जिसके दरवाज़े बंद हों, बंद (दरवाज़ा)
  • वह जो अस्पष्ट, पेचीदा और उलझी हुई बातें और लेख लिखता या कहता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

tears of repentance

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغْلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغْلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone