تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغلَئی پھوڑا" کے متعقلہ نتائج

مُغلَئی

۔ مغل یا مغلوں سے منسوب یا متعلق ، مغلوں کے رنگ یا انداز کا ، مغل سلطنت یا دور حکومت کا ۔

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

مُغلَئی جوڑی

(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں

مُغلَئی ٹوپی

چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

مُغلَئی بیل بُوٹے

مغلیہ دور کے نقش و نگار ؛ (مجازا ً) سجاوٹ کے لیے بنائے گئے عمدہ بیل بوٹے ۔

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغلَئی پھوڑا کے معانیدیکھیے

مُغلَئی پھوڑا

muGla.ii-pho.Daaमुग़लई-फोड़ा

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

مُغلَئی پھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد
  • ایک قسم کا پھوڑا جس کی جڑیں بہت گہری ہوتی ہیں ، خطرناک ، اورنگ زیبی پھوڑا

Urdu meaning of muGla.ii-pho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek nihaayat takliifdeh pho.Daa, muGali.i pho.Daa, aurang ziibii, ek kism ka daad
  • ek kism ka pho.Daa jis kii ja.De.n bahut gahirii hotii hai.n, Khatarnaak, aurang ziibii pho.Daa

English meaning of muGla.ii-pho.Daa

Noun, Masculine

  • a kind of abscess

मुग़लई-फोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत ही दर्दनाक फोड़ा, मुग़लई फोड़ा, एक प्रकार का दाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغلَئی

۔ مغل یا مغلوں سے منسوب یا متعلق ، مغلوں کے رنگ یا انداز کا ، مغل سلطنت یا دور حکومت کا ۔

مُغلَئی ہاڑ

مضبوط ، قوی ، زبردست ، چوڑی چکلی ہڈی

مُغلَئی جوڑی

(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں

مُغلَئی ٹوپی

چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

مُغلَئی بیل بُوٹے

مغلیہ دور کے نقش و نگار ؛ (مجازا ً) سجاوٹ کے لیے بنائے گئے عمدہ بیل بوٹے ۔

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغلَئی پھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغلَئی پھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone