تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْتَری کے معانیدیکھیے
مُفْتَری کے اردو معانی
صفت
- افترا کرنے والا، بہتان باندھنے والا، الزام لگانے والا
- جھوٹی حدیثیں بنانے والا، جھوٹی باتیں بنانے والا
- (مجازاً) شریر، مفسد، دغا باز، جھوٹا
شعر
اس افترا پہ دیجئے کچھ مفتری کو داد
جنت اگر کہیں ہے تو میرے وطن میں ہے
English meaning of muftarii
मुफ़्तरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفْتَری)
مُفْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔