تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْت" کے متعقلہ نتائج

practice

عادَت

practicalness

عملی پَن

practicableness

قابِلِ عمَل ہونے کی حالَت

restrictive practice

برط: تجارتی مقابلے ، مسا بقت یا پیداوار کو محدود رکھنے کی بابت سمجھوتا ، یا تاجروں میں باہمی مفاہمت۔.

پَرَیْکٹِیکَل

عملی

practical

استعمال کے متعلق

practicable

کرنے کے قابل

practicality

عملِيَت

practical joke

پَريشان کُن صُورَتِ حال ميں ڈالنے والا عمَلی مَذّاق

practicability

وقوع پذیری

sharp practice

دھو کے کی چالیں یا بمشکل قابل بر داشت طر ز عمل۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کے معانیدیکھیے

مُفْت

muftमुफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

مُفْت کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔
  • ۲۔ بے فائدہ ، بے سود ، بے مقصد ، لاحاصل ، خواہ مخواہ ، یونہیں ، ناحق ۔
  • ۳۔ بلاوجہ ، بے مقصد ، بے ضرورت ۔
  • ۴۔ بے محنت ، بلامشقت ۔
  • ۵۔ ضائع ، اکارت ، رائیگاں ۔

شعر

English meaning of muft

Adjective

  • free, free of charge, gratis, without payment, without effort, acquired without cost or labour, given away without return or benefit, useless, worthless, waste, ineffective, causeless

Adverb

  • gratuitously, unprofitably, uselessly

मुफ़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निशुल्क, बेदाम, बिना मूल्य, फोकट में, फ़्री, बिना परिश्रम, बेमेहनत, व्यर्थ, बेकार, नष्ट, अकारण, बेसबब, जिसकी प्राप्ति बिना कुछ दिये अथवा बिना मूल्य चुकाये हुए हो, जो यों ही आपसे आप अथवा बिना प्रयास के मिला हो

क्रिया-विशेषण

  • अनावश्यक रूप से, लाभरहित, बेकार

مُفْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone