تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْت کی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کی کے معانیدیکھیے

مُفْت کی

muft kiiमुफ़्त की

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مُفْت کی کے اردو معانی

صفت

  • بغیر محنت یا بلا معاوضے کا ، بے قیمت ۔
  • ۔ مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ بے فائدہ ، خواہ مخواہ کا ، بلاوجہ کا ، ناحق کا ۔

فعل متعلق

  • بلا کچھ لیے ، بغیر کسی محنت کے یا مشقت کے ۔

اسم، مؤنث

  • مفت کا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، بلاقیمت، بلامعاوضہ، بغیر داموں کے، بلا عوض، پھوکٹ میں، بے محنت

Urdu meaning of muft kii

  • Roman
  • Urdu

  • bagair mehnat ya bala mu.aavze ka, be qiimat
  • ۔ muft (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; befaa.idaa, KhvaahmaKhvaah ka, bilaavjah ka, naahaq ka
  • bala kuchh li.e, bagair kisii mehnat ke ya mashaqqat ke
  • muft ka kii taaniis, taraakiib me.n mustaamal, balaaqiimat, balaamaavzaa, bagair daamo.n ke, bala ivz, phokaT men, be mehnat

English meaning of muft kii

Noun, Feminine

  • free, free of charge, without payment, without effort

मुफ़्त की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निशुल्क, बेदाम, बिना मूल्य, फोकट में, फ़्री, बिना परिश्रम, बेमेहनत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْت کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْت کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone