تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں" کے متعقلہ نتائج

بے بَہا

انمول، قابل قدر، قیمتی، لاجواب

بے بہار

بنا موسم کے، بے موقع محل

در بے بہا

انمول موتی، بیش قیمتی موتی، لعل، قیمتی پتھر

مَتاع بے بَہا

بیش قیمت چیز، قیمتی اثاثہ یا مال

نِعمَت بے بَہا

بیش قیمت نعمت ، انمول عطیہ ، بہت عظیم نعمت

لَعْل بے بَہا

انمول لعل ، ایسا لعل جس کی قیمت لگانا مشکل ہو

جانِ بے بَہا

قیمتی جان

گَن٘جِ بے بَہا

پیش قیمت خزانہ، انمول خزانہ، گنج گراں مایہ

گَوہَر بے بہا

قیمتی موتی ، گوہر نادر ، انمول موتی

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی

جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا.

ٹوپی بے بھی مَشْوَرَہ کَرْنا چاہِیے

بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے.

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں کے معانیدیکھیے

مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں

muft kii Thaa.e.n Thaa.e.nमुफ़्त की ठाएं ठाएं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں کے اردو معانی

  • بے کار جھگڑا، بے فائدہ جھگڑا، بے فائدہ زحمت

Urdu meaning of muft kii Thaa.e.n Thaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • be kaar jhag.Daa, befaa.idaa jhag.Daa, befaa.idaa zahmat

मुफ़्त की ठाएं ठाएं के हिंदी अर्थ

  • बे कार झगड़ा, बेफ़ाइदा झगड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے بَہا

انمول، قابل قدر، قیمتی، لاجواب

بے بہار

بنا موسم کے، بے موقع محل

در بے بہا

انمول موتی، بیش قیمتی موتی، لعل، قیمتی پتھر

مَتاع بے بَہا

بیش قیمت چیز، قیمتی اثاثہ یا مال

نِعمَت بے بَہا

بیش قیمت نعمت ، انمول عطیہ ، بہت عظیم نعمت

لَعْل بے بَہا

انمول لعل ، ایسا لعل جس کی قیمت لگانا مشکل ہو

جانِ بے بَہا

قیمتی جان

گَن٘جِ بے بَہا

پیش قیمت خزانہ، انمول خزانہ، گنج گراں مایہ

گَوہَر بے بہا

قیمتی موتی ، گوہر نادر ، انمول موتی

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی

جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے

بے بُلائے خُدا کے گَھر بِھی نَہِیں جاتے

ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا مقصود ہو کہ بے طلب کوئی کسی کے پاس نہیں جاتا.

ٹوپی بے بھی مَشْوَرَہ کَرْنا چاہِیے

بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے.

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت کی ٹھائیں ٹھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone