تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے" کے متعقلہ نتائج

فَقَط

ختم، تمام شُد، تمّت (کسی تحریر کے اختتام پر)

فَقِٹّا پَن

(تحقیراً) مفلسی ، غریبی.

فَقِٹّا

کنگال، مفلس، فقیر

فاقَہ ٹُوٹْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا ملنا، فقہ ختم ہونا.

فاقَہ توڑْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.

فاقَہ تُڑْوانا

بھوک میں کھانا کھلانا.

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

مَوجُودِ فَقَط

(منطق) موجودِ محض ، مطلق موجود یا موجودِ مطلق

آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی

مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

فَوقُ الطّاقَت

قوّت سے بڑھ کر توانائی سے زیادہ .

فاقَہ اُٹھانا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فَوقِ تَجْرِبی

(فلسفہ) ماورائے ادراک .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے کے معانیدیکھیے

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

muft kii daa'vat me.n faqat roTii hii gosht haiमुफ़्त की दा'वत में फ़क़त रोटी ही गोश्त है

نیز : مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی میں گوشت ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے کے اردو معانی

  • مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے
  • مفت کا روکھا بھی کھانے کو ملے تو وہ بھی اچھا

Urdu meaning of muft kii daa'vat me.n faqat roTii hii gosht hai

  • Roman
  • Urdu

  • muft kii maamuulii chiiz bhii achchhii hotii hai
  • muft ka ruukhaa bhii khaane ko mile to vo bhii achchhaa

English meaning of muft kii daa'vat me.n faqat roTii hii gosht hai

  • a feast of bread which costs nothing is as (good as) meat

मुफ़्त की दा'वत में फ़क़त रोटी ही गोश्त है के हिंदी अर्थ

  • मुफ़्त की साधारण वस्तु भी अच्छी होती है
  • मुफ़्त का रूखा भी खाने को मिले तो वह भी अच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَقَط

ختم، تمام شُد، تمّت (کسی تحریر کے اختتام پر)

فَقِٹّا پَن

(تحقیراً) مفلسی ، غریبی.

فَقِٹّا

کنگال، مفلس، فقیر

فاقَہ ٹُوٹْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا ملنا، فقہ ختم ہونا.

فاقَہ توڑْنا

بھوکا رہنے کے بعد کھانا کھانا، بھوک میں کچھ کھانا.

فاقَہ تُڑْوانا

بھوک میں کھانا کھلانا.

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

مَوجُودِ فَقَط

(منطق) موجودِ محض ، مطلق موجود یا موجودِ مطلق

آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی

مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

فَوقُ الطّاقَت

قوّت سے بڑھ کر توانائی سے زیادہ .

فاقَہ اُٹھانا

بھوک کی تکلیف برداشت کرنا.

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فَوقِ تَجْرِبی

(فلسفہ) ماورائے ادراک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone