تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْسِدِین" کے متعقلہ نتائج

شُرَفا

شریف لوگ، اچھے لوگ

شُرَفا کی حُکُومَت

شُرَفا پَروَری

شُرَفائے وَقْت

شُرَفائے زَماں

شُرَفائے شَہر

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

سی حَرْفی

ایک ایسی نظم جس کے (عموماً ۳۰) اشعار، بہ اعتبار حروف تہجّی بالترتیب لکھے جاتے ہیں اس کا موضوع بالعموم تصوف یا محبت و فرقت کے مصائب ہوتا ہے (پنجابی شاعری سے مخصوص)

سِہ حَرْفی

تین حرف کا لفظ

حُکُومَتِ شُرَفا

وہ حکومت جس میں عنانِ اقتدار شرفا اور امرا کے ہاتھ میں ہو

والِدَہ شَرِیفَہ

(احتراماً) والدہ ، ماں ، اُم ، مادر ۔

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گُلِ اَشْرَفی

زرد رنگ کا ایک پھول

اَماکِنِ شَرِیفَہ

زیارت گاہیں، مقدس مقامات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْسِدِین کے معانیدیکھیے

مُفْسِدِین

mufsidiinमुफ़्सिदीन

وزن : 2121

مُفْسِدِین کے اردو معانی

صفت

  • فتنہ و فساد برپا کرنے والے ، بغاوت کرنے والے لوگ ، سرکش لوگ ۔

मुफ़्सिदीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लड़ाई-झगड़ा करने वाले, विद्रोह करने वाले लोग, किसी के विरुद्ध सिर उठाने वाले लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْسِدِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْسِدِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone