تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفسِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفسِد کے معانیدیکھیے
مُفسِد کے اردو معانی
صفت
- فساد برپا کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، فسادی
- (مجازاً) دو یا دو سے زیادہ اشخاص یا جماعت کو لڑا دینے والا، شریر
- (مجازاً) شورش پھیلانے والا باغی، سرکش، منحرف
- (کسی نیک عمل مثلاً نماز وغیرہ کو) باطل کرنے یا توڑنے والا
شعر
بولے چلنے میں نہیں عذر مجھے کچھ لیکن
خوف یہ ہے کسی مفسد نے اگر دیکھ لیا
ایک مفسد کی یہ پھیلائی ہوئی ہے افواہ
رات بھر شمع سے نفرت رہی پروانے کو
اٹھائی گیرے ہیں سب جعل ساز ہیں مفسد
کچھ ایک دو نہیں ہم تو ہزار دیکھ چکے
English meaning of mufsid
Adjective
- mischievous, seditious person, mischief-monger, ringleader
मुफ़सिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उपद्रवी, फ़िसादी, फूट डलवाने- वाला, उत्पाती, शरीर, दूषित करनेवाला, बिगाड़नेवाला, धूर्त, छली ।
- उपद्रवी, फ़सादी, फूट डलवाने वाला, उत्पाती, शरीर, दूषित करनेवाला, बिगाड़ने वाला, धूर्त, छली, दंगा करने वाला, झगड़ालू, दंगाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفسِد)
مُفسِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔