تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِسی میں شَوق نِباہنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِسی میں شَوق نِباہنا کے معانیدیکھیے

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

muflisii men shauq nibaahnaaमुफ़लिसी में शौक़ निबाहना

محاورہ

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا کے اردو معانی

  • غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

English meaning of muflisii men shauq nibaahnaa

  • celebration in penury, do something ostentatious even when unable to afford it

मुफ़लिसी में शौक़ निबाहना के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता में भी विलासितापूर्वक जीवन व्यतीत करना, गरीबी में भी मज़े उड़ाना, तंगदस्ती में रंगरलियां मनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِسی میں شَوق نِباہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone