تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت کے معانیدیکھیے

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

muflisii aur faalse kaa sharbatमुफ़्लिसी और फ़ाल्से का शर्बत

ضرب المثل

Roman

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت کے اردو معانی

  • غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

Urdu meaning of muflisii aur faalse kaa sharbat

Roman

  • Gariib ka phuzuulkharchii karnaa, la.ngoTii me.n phaag, mufalisii me.n amiiro.n kii sii aadte.n

मुफ़्लिसी और फ़ाल्से का शर्बत के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब का फुज़ूलखर्ची करना, लँगोटी में फाग, मुफ़लिसी में अमीरों की सी आदतें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone