تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر کے معانیدیکھیے

مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر

muflis aur haaT kii sairमुफ़्लिस और हाट की सैर

ضرب المثل

مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر کے اردو معانی

  • غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

मुफ़्लिस और हाट की सैर के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब का फुज़ूलखर्ची करना, लँगोटी में फाग खेलना, मुफ़लिसी में अमीरों की सी आदतें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone