تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفِید" کے متعقلہ نتائج

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

fool

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفِید کے معانیدیکھیے

مُفِید

mufiidमुफ़ीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فادَ

  • Roman
  • Urdu

مُفِید کے اردو معانی

صفت

  • فائدہ دینے والا، فائدہ مند، سود مند، جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو

    مثال پودینے کی پتیاں پیٹ کے لئے بہت مفید ہوتی ہیں

شعر

Urdu meaning of mufiid

  • Roman
  • Urdu

  • faaydaa dene vaala, faaydemand, suudmand, jis se ko.ii maqsad ya Garaz puurii ho

English meaning of mufiid

Adjective

मुफ़ीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपयोगी, लाभकारी, लाभप्रद, हितवर, सार्थक, फ़ाइदामंद, कार-आमद

    उदाहरण पुदीना की पत्तियाँ पेट के लिए बहुत मुफ़ीद होती हैं

مُفِید کے متضادات

مُفِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

fool

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone