تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرِّحُ القُلُوب" کے متعقلہ نتائج

قُلُوب

بہت سے دل آئینہ قلوب میں کدورت آجائے گی

قُلُوب تازَہ ہونا

دل خوش ہونا ، دل کو فرحت ملنا .

قُلُوب تازَہ کَرْنا

دلوں کو خوش کرنا، فرحت بخشنا

قُلُوب اُلَٹ جانا

دل اُلٹ جانا ، دلوں کی حالت بدل جانا .

تالِیفِ قُلُوب

۔مونث۔ آدمیوں کے دلوں کو ہاتھ میں لینا۔ دل جوئی کرنا۔ ؎

تَفْرِیحِ قُلُوب

رک : تفریح طبع .

تَنْشِیطِ قُلُوب

دلوں کی خوشی ، اطمینان قلوب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرِّحُ القُلُوب کے معانیدیکھیے

مُفَرِّحُ القُلُوب

mufarreh-ul-quluubमुफ़र्रेह-उल-क़ुलूब

اصل: عربی

وزن : 1212121

مُفَرِّحُ القُلُوب کے اردو معانی

صفت

  • دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

मुफ़र्रेह-उल-क़ुलूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिलों को ख़ुशी बख़्शने वाला, दिलों को आनन्द और उल्लास देनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرِّحُ القُلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرِّحُ القُلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone