تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّتِ مُقَرَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّتِ مُقَرَّرَہ کے معانیدیکھیے

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

muddat-e-muqarraraमुद्दत-ए-मुक़र्ररा

اصل: عربی

وزن : 2121212

Roman

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ کے اردو معانی

صفت

  • میعاد مقررہ، معمولی وقت

Urdu meaning of muddat-e-muqarrara

Roman

  • miiyaad-e-muqarrara, maamuulii vaqt

English meaning of muddat-e-muqarrara

Adjective

  • specified time, fixed time

मुद्दत-ए-मुक़र्ररा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उक्त समय, निश्चित समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّتِ مُقَرَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone