تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدُّتِ حَیات تَمام ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدُّتِ حَیات تَمام ہو جانا کے معانیدیکھیے

مُدُّتِ حَیات تَمام ہو جانا

muddat-e-hayaat tamaam ho jaanaaमुद्दत-ए-हयात तमाम हो जाना

اصل: ہندی

محاورہ

مُدُّتِ حَیات تَمام ہو جانا کے اردو معانی

 

  • زندگی ختم ہو جانا، عمر پوری ہو جانا

English meaning of muddat-e-hayaat tamaam ho jaanaa

 

  • end of life

मुद्दत-ए-हयात तमाम हो जाना के हिंदी अर्थ

 

  • जीवन समाप्त हो जाना, उम्र पूरी हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدُّتِ حَیات تَمام ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدُّتِ حَیات تَمام ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone